
ترجمان چینی وزارت خارجہ نے پاک بھارت تعلقات پر کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت بات چیت کے زریعے اپنےمسائل حل کر سکتے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ ایک ہمسائے کی حیثیت سے چین قوی امید رکھتا ہے کہ پاکستان اور بھارت آپس میں ہم آ ہنگی کے ساتھ رہ سکتے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ ہم پاکستان اور بھارت سے مسئلہ کشمیر کے پر امن حل کی امید کرسکتے ہیں اور جنوبی ایشیا میں امن وسلامتی کے لیےبھی کوشش کرسکتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News