Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایران کا برطانیہ سے اپنے آئل ٹینکر کو چھوڑنے کا مطالبہ

Now Reading:

ایران کا برطانیہ سے اپنے آئل ٹینکر کو چھوڑنے کا مطالبہ

ایران نے برطانیہ کی جانب سے جبرالٹر میں پکڑےگئے آئل ٹینکر کو فوری چھوڑنے کا  مطالبہ کردیا ہے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق آئل ٹینکر پکڑے جانے کے واقعے پر ایران نے برطانوی سفیر کو طلب کرکے باضابطہ احتجاج کیا ساتھ ہی برطانیہ کی اس کارروائی کو ناقابل قبول اور غیر قانونی قرار دیا۔

ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ برطانیہ کی جانب سے   ٹینکر ضبط کرنے کی کارروائی کے تانے بانے امریکا سے ملتے ہیں۔

ایران  نے برطانیہ کو خبر دار کیا کہ اگر ضبط شدہ ٹینکر کو نہ چھوڑا گیاتو تہران انتقامی کارروائی کرسکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چین کا عالمی تجارتی تنظیم میں خصوصی رعایتیں نہ لینے کا اعلان
غزہ امن معاہدے پر وزیراعظم شہباز شریف اور ’اپنے پسندیدہ‘ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ
شرم الشیخ میں تاریخی پیش رفت، غزہ جنگ بندی معاہدے پر دستخط ہو گئے
جنگ ختم امن شروع، مشرقِ وسطیٰ میں ایک نئی صبح کا آغاز ہو گیا ہے، صدر ٹرمپ
غزہ امن معاہدہ: فلسطینی قیدیوں کے بدلے تمام 20 اسرائیلی یرغمالی رہا
پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ کی اطلاعات، معاملہ واپسی پر دیکھوں گا، صدر ٹرمپ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر