
امریکی صدر ڈونڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بھارت خود کو ترقی پذیر ملک میں ظاہر کر کے عالمی تجارت سے خوب فائدہ اور سہولیات اٹھاتا ہے۔
ٹرمپ نے اپنے نمائندے کو ہدایت دیدی ہے کہ تیسری دنیا کے نام پر امریکی خرچے پر عیاشیاں کرنے والے بھارت کا ترقی پذیر ملک کا اسٹیٹس ختم کیا جائے۔
رابرٹ لائیتھیزر نے کہا کہ غربت کے نام پر فائدے بٹورنا غلط ہے، اور اس حوالے سےٹرمپ کا فیصلہ درست ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement