
چین کے شہر بیجنگ میں ایک ٹرک حادثے کا شکار ہوا جس کے باعث 2 افراد ہلاک ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق حادثہ ٹرک ڈرائیور کی نا اہلی کے باعث پیش آیا جبکہ ڈرائیور ٹرک میں موجود لوگوں کو بچانے کے لئے پولیس کو فون کرتا رہا لیکن پولیس وقت پر نہ پہنچ پائی جس کے باعث ٹرک میں آگ لگ گئی۔
ٹرک میں آگ لگنے کے باعث 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement