Advertisement
Advertisement
Advertisement

آسٹریلوی ایتھلیٹ نے اپنے ہی بیٹے کوگاڑی تلے روند دیا

Now Reading:

آسٹریلوی ایتھلیٹ نے اپنے ہی بیٹے کوگاڑی تلے روند دیا

آسٹریلوی ایتھلیٹ آئزک اینتیا موح نے گاڑی ریورس کرتے ہوئے غلطی سے اپنے ایک سالہ بیٹے پر چڑھا دی جس کے نتیجے میں بچہ ہلاک ہوگیا۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی ایتھلیٹ آئزک اینتیاموح نے اپنے بیٹے کو اس کی پہلی سالگرہ پر اپنی ہی غلطی کے باعث ہمیشہ کے لیے کھو دیا۔

ایتھلیٹ آئزک اینتیا موح اس ناگہانی حادثے کی وجہ سے شدید صدمے سے دوچار ہیں۔

آہزک اینتیا کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ ریورس کرتے ہوئے گاڑی بچے کو لگ گئی اورجس سےوہ شدید زخمی ہوگیا، بچے کو فوری طور پر قریبی اسپتال لے جایا گیا لیکن بچہ کی جان کو نا بچایا جا سکا۔

معروف اولمپین کھلاڑی نے بتایا کہ وہ اس واقعہ کو ذہن سے نہیں نکل پا رہے کیونکہ اسی دن گھر میں بیٹے کی پہلی سالگرہ کے انتظامات کئے جا رہے تھے۔

Advertisement

پولیس نے اس واقع کا کوئی مقدمہ درج نہیں کیا تاہم والد کے چند ضروری طبی ٹیسٹ کیے گئے ہیں، بچے کے والد اولمپیئن ایتھلیٹ صدمے میں ہونے کے باعث اپنا بیان ریکارڈ نہیں کرواسکے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدر زرداری کی چین میں لی شو لی سے ملاقات، پاک-چین تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد منظور
چارلی کرک کا ملزم گرفتار، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
چارلی کرک کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، قاتل کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
بغاوت کیس میں برازیل کے سابق صدر بولسونارو کو 27 سال قید کی سزا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر