
وزیراعظم عمران خان کے قریبی دوست اور بھارتی صوبہ بنجاب کے وزیر نوجوت سنگھ سدھو نے کابینہ سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق نوجوت سنگھ سدھو نے حکومت کے ساتھ اختلافات کی وجہ سے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق سدھونےاستعفیٰ 10جون کو کانگریس کے سابق لیڈرراہول گاندھی کو پوسٹ کیا تھا،جس کا سکرین شاٹ سدھونے ٹویٹرپربھی شیئرکیا ۔
بھارتی میڈیا کہ مطا بق سدھو نےاپنےاستعفے میں وجوہات بتانے سے گریز کیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News