Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکا: گرمی کی شدید لہر سے 6 افراد ہلاک

Now Reading:

امریکا: گرمی کی شدید لہر سے 6 افراد ہلاک

امریکا میں گرمی کی شدید لہرسے 6 افراد ہلاک ہو گئے جس کے بعد ہیٹ ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔

تفصیلات کےمطابق یورپ کے بعد ہیٹ ویونےامریکاکوبھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہیں۔امریکی ریاست نیویارک، فلاڈیفیلیااورواشنگٹن میں درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔

شدیدگرمی کے باعث 6 افراد جاں بحق ہوگئے جن کا تعلق امریکی شہرمیری لینڈ،اریزونااورارکنساس سے تھا۔

ہیٹ ویو کے سبب اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے، نیویارک کے میئر نے ہیٹ ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔ امریکہ کے مختلف شہروں میں ہزاروں افراد بجلی سے بھی محروم ہوگئےہیں۔

امریکی حکام کا کہنا تھا کہ گرمی کی شدت میں اضافے کے بعد لوگوں نے ساحل سمندراورسوئمنگ پول کا رخ کرلیا ہے۔

Advertisement

امریکی محکمہ موسمیات نے گرمی شدت مزید دودن تک جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیل کو لگام دی جائے ، مزید برداشت نہیں کر سکتے ، اردوان کا جذباتی خطاب
تیکنیکی مسئلہ یا کچھ اور؟ اسرائیل کے غزہ پر مظالم کے تذکرے پر اقوام متحدہ میں مائیک بند
غزہ میں ہولناکیاں جاری ، قتل و غارت کی تمام حدیں پار ہو چکیں، انتونیوگوتریس
سعودی مفتیِ اعظم، شیخ عبدالعزیز آل الشیخ انتقال کر گئے
دو ریاستی حل اجلاس، پاکستان کا اعلان نیویارک کی مکمل حمایت کا اعلان
دو ریاستی حل کانفرنس، فرانسیسی صدر کا فلسطین کو باضابطہ تسلیم کرنے کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر