
لیبیا کا جنگی طیارہ فضائی حدود کی خلاف ورزی پر تیونس میں اتار لیا گیا ہے جبکہ پائلٹ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق تیونس کی فضائیہ نے لیبیا کا جنگی طیارہ فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ملک میں اتارا ہے جبکہ طیارہ اتارنے کے بعد پائلٹ کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
سوشل میڈیا پر تیونس میں اتارے گئے لیبی طیارے کی ویڈیو بھی جاری کی گئی ہے۔
مزید معلومات کے مطابق لیبیا کا سوخوی’ طرز کا جنگی طیارہ میزائل سے لیس تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News