
ترکی کو پہلے روسی میزائل سسٹم ایس400کی فراہمی کردی گئی۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میزائل سسٹم کی فراہمی کے بعد ترکی کو امریکہ کی جانب سے پابندیوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔
امریکا کی جانب سے ترکی کو ہائی ٹیک ’ایف 35‘فائٹر جیٹس تیار کرنےکی بھی اجازت نہیں دی جائی گی۔
دوسری جانب ترکی نے امریکی دباؤ کو نظرانداز کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ قومی اقدار کا معاملہ ہے امریکہ اس سے باز رہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement