Advertisement
Advertisement
Advertisement

بحیرہ روم میں تارکین وطن کی کشتیاں ڈوبنے سے 150 افراد ہلاک

Now Reading:

بحیرہ روم میں تارکین وطن کی کشتیاں ڈوبنے سے 150 افراد ہلاک

بحیرہ روم  میں    تارکین وطن   کی دو کشتیاں  ڈوبنے سے 150  افراد ہلاک   ہوگئے ۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق لیبین کوسٹ گارڈ  زکے حکام کا کہنا ہے کہ تارکین وطن لیبیا سے یورپ جانے کی کوشش کررہے تھے کہ   بحیرہ  روم میں  کشتیاں الٹ گئیں جس سے  150 افراد ہلاک ہوگئے  ہیں  ۔

حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کا  شکار ہونے والی     2 کشیتوں میں تقریباً300افراد سوار تھے۔

حادثے  کے بارے میں   اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کے ترجمان چارلی یاکسلی  بتایا ہے کہ147 مہاجرین کو زندہ بچا لیا گیا ہے۔ایک  اندازے کے مطابق 150 تارکین وطن ایسے ہیں جو تاحال لاپتہ ہیں اور خدشہ ہے کہ وہ سمندر میں ڈوب گئے ہیں۔

اقوام متحدہ نے  بحیرہ روم میں  تقریبا   تین سو مہاجرین سے بھری  دو کشتیوں  کے کھلے سمندر  میں  الٹ جانے کو  سال کا سب سے بڑا المیہ قرار دے دیا ہے  ۔

Advertisement

اقوام متحدہ کی رپورٹ  کے مطابق  رواں  سال میں  اب تک  بحیرہ روم میں  700  کے قریب مہاجرین اور تارکین وطن  ہلاک ہوچکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مراکش کے ساحل پر المناک منظر، ہر آنکھ کو رنجیدہ کردیا
غزہ میں جنگ بندی کے باجود اسرائیلی حملوں میں مزید 3 فلسطینی شہید
یرغمالیوں کی لاشوں کی حوالگی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، اسرائیلی وزیراعظم
حماس معاہدےپرعمل نہیں کرتی تواسرائیل دوبارہ لڑائی شروع کرسکتاہے،ڈونلڈٹرمپ
چین کے ساتھ ٹرمپ کا تجارتی تعلقات ختم کرنے پر غور
امریکا میں بھارتی نژاد سابق اعلیٰ عہدیدار حساس دفاعی معلومات رکھنے پر گرفتار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر