Advertisement
Advertisement
Advertisement

حج عازمین کے لئے موبائل ایپ متعارف

Now Reading:

حج عازمین کے لئے موبائل ایپ متعارف

وزارت مذہنی اموروبین المذاہب ہم آہنگی کی جانب سے پاکستانی حاجیوں کے لئے موبائل ایپ متعارف کروائی گئی ہے جس سے حجاج اکرام کو دوران حج لاتعداد سہولیات میسر ہوں گی۔

وزارت کی جانب سے حجاج اکرام کو اینڈرائیڈ موبائل استعمال کرنے کی ہدایات دی گئی ہیں، اس موبائل ایپ کا نام پاک حج ہے۔

اس ایپ کے ذریعے ابتدائی طور پر حاجی لوکیٹر کو استعمال کر کے دیگر رہائش گاہ، کیمپوں، ٹرین، اسٹیشنوں، مساجد اور دیگر اہم مقامات کے ساتھ ساتھ زیارتی جگہوں پر باآسانی جاسکتے ہیں۔

مزید اس ایپ کے ذریعے خانہء کعبہ اور دیگر کے اندرونی مقامات کی تھری ڈی زیارت بھی کرسکے گے اور دیگر سہولیات بھی فراہم کی جائیگی۔

دوسرے مرحلے میں عمرہ کرنے والے اور دیگر زائرین بھی اس ایپ سے مستفید ہوسکیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوٹ بوٹ میں ننھا فلسطینی زہران ممدانی ، ویڈیو وائرل
امریکا نے جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کردیا
غزہ میں اسرائیلی فورسز کی خلاف ورزیاں جاری
فلسطینیوں کی نسل کشی پر ترکیہ میں نیتن یاہو کی گرفتاری کے وارنٹ جاری
دواجی کون ؟ ممدانی سے پہلی ملاقات، محبت ، شادی کب کیسے اور کہاں ہوئی ؟
امریکا کیلیے خطرے کی گھنٹی، چین نے دنیا کا جدید ترین طیارہ بردار جہاز سمندر میں اتار دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر