
ترکی میں شامی سرحد کےقریب کار بم دھماکے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطا بق دھماکہ ترکی کے جنوب سرحدی صوبے کے گاؤں میں مقامی حکومت کے ایک دفتر کے قریب ہوا جس میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔
مقامی حکام کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے ہوالے تینوں افراد کا تعلق شام سے ہے۔
ترک صدر رجب طیب ایردوان نے دھماکے کو دہشت گردانہ فعل قرار دیا ہے ۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement