چین کے صوبے گویزو میں خطرناک لینڈ سلائیڈنگ سے 20افراد ہلاک جبکہ متعدد لاپتہ ہوگئے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق جمعرات کی صبح چین کے صوبے گویزو میں خطرناک لینڈسلائیڈنگ ہوئی جس کے نتیجے میں20 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ متعدد افراد زخمی اور لاپتہ ہوگئے ہیں ۔ ہلاک ہونے والوں میں ایک خاتون اور 2بچے بھی شامل ہیں ۔
حادثے کے فوراً بعد لاپتہ افراد کی تلاش کے لئے ریسیکیو آپریشن شروع کردیا گیا ہےجبکہ زخمیوں کو طبی امداد کے ئےاہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
