Advertisement
Advertisement
Advertisement

چین میں لینڈ سلائیڈنگ سے 20 افراد ہلاک

Now Reading:

چین میں لینڈ سلائیڈنگ سے 20 افراد ہلاک

چین کے صوبے گویزو میں خطرناک لینڈ سلائیڈنگ سے 20افراد ہلاک جبکہ متعدد لاپتہ ہوگئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق جمعرات کی صبح چین کے صوبے  گویزو میں خطرناک  لینڈسلائیڈنگ ہوئی جس کے نتیجے میں20 افراد ہلاک ہوگئے ہیں  جبکہ  متعدد افراد زخمی اور لاپتہ  ہوگئے ہیں ۔  ہلاک ہونے والوں میں ایک خاتون اور 2بچے بھی شامل ہیں ۔

 حادثے  کے فوراً بعد  لاپتہ افراد کی تلاش کے لئے ریسیکیو آپریشن شروع کردیا گیا ہےجبکہ زخمیوں  کو طبی امداد  کے  ئےاہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر