Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایران کا یورینیم افزودگی کا اعلان،’آئی اے ای اے‘کا خصوصی اجلاس طلب

Now Reading:

ایران کا یورینیم افزودگی کا اعلان،’آئی اے ای اے‘کا خصوصی اجلاس طلب

امریکا نے ایران کی طرف سے یورینیم افزودگی میں اضافے کے اعلان کے بعد عالمی جوہری توانائی ایجنسی ‘آئی اے ای اے’ کا خصوصی اجلاس طلب کرلیا ہے  ۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی توانائی ایجنسی میں امریکی مشن کی طرف سے جاری  کردہ  بیان میں کہا گیا ہے کہ واشنگٹن نے بین الاقوامی جوہری ایجنسی کا خصوصی اجلاس بلایا ہے تاکہ ایران کے معاملے پر غور کیا جا سکے۔

  اجلاس کے حوالے سے  ایجنسی کے سفارت کاروں   کا مزید   کہنا   تھا   کہ آئندہ بدھ کو ہونے والے اجلاس میں ایران کی یورینیم کی مجاز مقدار سے زائد  افزودگی اور سنہ 2015میں  طے پائے معاہدے کی خلاف ورزیوں پر غور کیا جائے گا۔

دراثناء امریکی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ  نےایران کے جوہری پروگرام پر دی گئی ہر طرح کی چھوٹ ختم کرنے پر غور شروع کیا ہے۔

خیال رہے کہ ‘آئی اے ای اے’ کے رکن ممالک کی  تعداد35 ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر