Advertisement
Advertisement
Advertisement

متحدہ عرب امارات نے175پاکستانیوں کو حج پربھجوادیا

Now Reading:

متحدہ عرب امارات نے175پاکستانیوں کو حج پربھجوادیا
Khalifa bin Zayed Al Nahyan send 175 pakistani to saudia

متحدہ عرب امارات کے شیخ خلیفہ بن زائد النہیان ایک سو پچھتر پاکستانیوں کوحج کے لئے سعودی عرب بجھوادیا گیاہے۔

تفصیلات کے مطابق حج کریم کے بابرکت موقع پر بھی متحدہ عرب امارات کے شیخ خلیفہ بن زائد نے پاکستان سے اپنی محبت کا اظہار کرنا نہ بھولے۔

شیخ خلیفہ بن زائدالنہیان کی خصوصی ہدایت پرایک سو پچھتر مستحق پاکستانیوں کو حج کی سعادت حاصل کرنے بھجوادیا گیا ہے۔

زرائع کے مطابق ایک سودو حجاج کو اتوار کو کراچی سے روانہ کیا جبکہ چالیس خوش نصیبوں کو اسلام آباد ائیر پورٹ سےروانہ کیا گیا ہیں۔

باقی افراد پہلے ہی کوئٹہ سے حج کی سعادت حاصل کرنے کے لئے جا چکے ہیں، اس موقع پر یو اے ای سفارتخانے کے اہلکار موجود تھے ۔

Advertisement

حج پر جانے والے تمام افراد کا تعلق ضلع رحیم یارخان اور بلوچستا ن سے ہے۔

خلیفہ بن زاید آل نہیان متحدہ عرب امارات کے موجودہ صدر اور ابوظہبی کے امیر ہیں۔ والد زاید بن سلطان آل نہیان کی وفات کے بعد انہیں یہ دونوں عہدے 3 نومبر، 2004ء کو ملے تھے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میکسیکو میں خوفناک ٹریفک حادثہ، تین گاڑیوں کی ٹکر سے 15 افراد کی ہلاکت
اسرائیل عالمی امن کیلیے مسلسل خطرہ ، جنگی جرائم پر جواب دہ ٹھہرایا جائے ، اسحاق ڈار
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر