Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیویارک ٹائمز نے کشمیر میں بھارتی مظالم کا پول کھول دیا

Now Reading:

نیویارک ٹائمز نے کشمیر میں بھارتی مظالم کا پول کھول دیا
newyork times on kashmir

امریکی اخبار کے مطابق بھارتی حکام کا دعویٰ ہے 2 ہزار کشمیریوں کو حراست میں لیا گیا۔

بعض کشمیریوں کو ایئرفورس کے ذریعے لکھنو، آگرہ کی جیل مین منتقل کیا گیا ہے جبکہ گرفتار کشمیروں کو خفیہ طور پر بنارس جیل منتقل کی جانے کی بھی اطلاعات ہیں۔

نیویارک ٹائمز کے مطابق کشمیریوں کو جھکانہ ہندو انتہا پسندوں کا پرانہ خواب ہے۔

امریکی اخبار کے مطابق کشمیریوں کی گرفتاریاں آرٹیکل 370 کے خاتمے سے پہلے اور بعد میں کی گئیں جبکہ مقبوْضہ کشمیر بھارت کی واحد مسلم اکثریت آبادی ہے

امریکی اخبار میں مزید واضح کیا گیا ہے کہ کشمیری سرحد کے دونوں اطراف صورتحال تشویشناک ہے جبکہ کشمیریوں کی آزادی کے لئے جدوجہد کئے سالوں سے جاری ہے۔

Advertisement

واضح رہئ کہ اس سے قبل چند روز پہلے امریکی اخبار میں

واضح رہے کہ اس سے قبل چند روز پہلے  امریکی اخبار نے ایک مضمون میں کشمیر کے تنازعے کو ہندو آئیڈیالوجی کہا ہے جبکہ امریکی اخبار میں مزید کہا گیا ہے کہ مودی نے مسلمان ریاست کو بطور ہندو طاقت استعمال کیا ہے۔

امریکی اخبار کے مطابق کشمیر پر فوج کشی مودی کی بالا دستی  کی پرانی خواہش پر کی گئی جبکہ مودی کا اچانک کشمیر کو ٹیک اوور کرنا دیرینہ نظریے کے تحت ہے۔

 مودی سرکار کی جانب سے کشمیر پر مظالم  کا بنیادی مقصد مسلمان آبادی کو ہندو قوم کے آگے ہتھیار ڈلوانے کا منصوبہ ہے اور مودی کی جانب سے ہندوازم کو ابھار کر خود کو فادر آف انڈیا بنانے کی کوشش کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
برطانیہ اور امریکا کے تعلقات خاندانی رشتے جیسے ہیں، شاہ چارلس
لیبیا کے ساحل پر کشتی الٹنے سے 61 تارکین وطن ہلاک، 13 زندہ بچ گئے
یورپی کمیشن کاغزہ میں قتل عام فوری روکنے کا مطالبہ، اسرائیل کے خلاف سخت اقدامات تجویز
اسرائیل اور اس کے حامی ممالک کو اقوام متحدہ سے نکالا جائے، آئرلینڈ
افغانستان: غیر اخلاقی سرگرمیاں روکنے کے لیے انٹرنیٹ بند کردیا گیا، کاروبار زندگی مفلوج
اسرائیل کی جانب سے شام کو نیا مجوزہ سیکیورٹی معاہدہ پیش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر