Advertisement
Advertisement
Advertisement

کابل میں امریکی سفارت خانے کے قریب دھماکہ

Now Reading:

کابل میں امریکی سفارت خانے کے قریب دھماکہ

افغان دارالحکومت کابل میں امریکی سفارت خانے کے قریب دھماکہ   ہوا  ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹس کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں امریکی سفارت خانے کے قریب دھماکہ  ہوا  ہے تاہم  کوئی جانی نقصان نہیں  ہوا   ۔

خبر رساں ادارے کے مطابق دھماکے کے وقت امریکی سفارت خانے میں نائن الیون حملوں سے متعلق تقریب جاری تھی۔ دھماکے کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ دھواں دور دور تک پھیل گیا۔

آخری اطلاعات تک دھماکے میں ہلاک اور زخمیوں کی تعداد سے متعلق فی الحال کوئی بیان سامنے نہ آسکا۔

امریکی سفارت خانے کے اندر سے عملے کا کہنا تھا کہ ایک راکٹ سفارت خانے کے کمپاونڈ میں گرا۔

Advertisement

   خیال  رہے  کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات ختم کرنے کے اعلان کے بعد یہ سب سے بڑا حملہ ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے ہونے والے دو کار بم دھماکوں میں نیٹو افواج کے دو فوجیوں سمیت متعدد افراد ہلاک ہوئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا فیصلہ، باضابطہ اعلان کل ہوگا
یورپی ایئرپورٹس پر سائبر حملہ؛ کئی پروازیں متاثر اور منسوخ
چینی عوام عظیم ہیں اور ہم ان کے ساتھ مزید کام کرنا چاہتے ہیں، ٹرمپ
افغانستان کے مستقبل کا فیصلہ افغانوں کے ہاتھ میں ہونا چاہیے،چین کا ردعمل آ گیا
امریکا تجارتی مذاکرات کے نتائج پر اثر انداز نہ ہو ،چینی صدر کی ٹرمپ سے فون پر گفتگو
فلسطینی مظاہرین نے اقوام متحدہ میں امریکی نمائندہ مورگن اورٹیگس کو گھیر لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر