Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی عرب میں تیل کی دو تنصیبات پرڈرون حملے

Now Reading:

سعودی عرب میں تیل کی دو تنصیبات پرڈرون حملے

سعودی عرب کی آئل کمپنی آرامکو کی دو آئل فیلڈز پرڈرون حملے ہوئے ہیں ۔

عرب میڈیا  کے مطابق دمام کے قریب عبقیق آئل فیلڈ اورخریص آئل فیلڈ پر ڈرون حملہ ہوا ہے ، آرامکوکی انڈسٹریل سیکیورٹی ٹیم نے آئل فیلڈز میں لگی آگ پر قابو پالیا ہے تاہم آگ لگنے کی وجہ کافی مالی نقصان ہوا ہے۔

سعودی وزارت داخلہ نے آئل فیلڈز پر ڈرون حملوں کی تصدیق کردی ہے۔

سعودی وزارت  داخلہ کا کہنا ہے کہ آئل فیلڈز پر پیش آنے والے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن کے حوثی قبائل نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

Advertisement

 آرامکو  کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بقیق پلانٹ دنیا میں خام تیل کا سب سے بڑا پلانٹ ہے۔ ایک بار فروری 2016 میں القاعدہ نے بھی اس پلانٹ پر خودکش حملے کی کوشش کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصر نے غزہ کی قیادت کیلئے 15 منظور شدہ ٹیکنوکریٹس کے ناموں کا اعلان کر دیا
پاک افغان سرحد کشیدگی پر روسی وزارت خارجہ کا ردعمل سامنے آ گیا
ڈھاکا کی دو فیکٹریوں میں خوفناک آتشزدگی، 16 افراد جاں بحق
حماس نے 20 یرغمالیوں کی رہائی کے بعد 4 مغویوں کی لاشیں بھی اسرائیل کے حوالے کردیں
چین کا عالمی تجارتی تنظیم میں خصوصی رعایتیں نہ لینے کا اعلان
غزہ امن معاہدے پر وزیراعظم شہباز شریف اور ’اپنے پسندیدہ‘ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر