Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی عرب ہر چیلنج میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، سعودی سفیر

Now Reading:

سعودی عرب ہر چیلنج میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، سعودی سفیر
Saudia Will stand with Pakistan in any kind of situation said Nawaf Almalki

سعودی عرب کے سفیر نواف سعیدالمالکی نے سعودی عرب کے قومی دن کے حوالے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات میں بہت بہتری آئی ہے، دونوں ممالک کی قیادت ایک دوسرے پر اعتماد کرتے ہیں۔

دونوں قیادتیں مسلسل مشاورت کا عمل بھی رکھے ہوئے ہیں۔ سعودی عرب کا بنیادی پیغام امت مسلمہ کا اتحاد ہے۔

 سعودی عرب حاجیوں اور عمرہ زائرین کو سہولیات فراہم کرنے میں ہمہ تن مصروف ہے، سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے حوالے سے جو اقدامات کیئے گئے ہیں انہیں سراہا گیا ہے۔

نواف سعیدالمالکی نے مزید کہا کہ ہمیں فخر ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب ایک دوسرے سے محبت اور اعتبار کے ساتھ رہتے ہیں۔

سعودی عرب کے سفیر نواف سعیدالمالکی  نے واضح کیا کہ  پاک سعودی تعلقات صرف حکومتوں کے درمیان نہیں بلکہ عوام کے درمیان ہیں۔ میرا دل ہرپاکستانی کیلئے دھڑکتا ہے، پاکستان سے ہمیں پیار ہے۔

Advertisement

 پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دیرینہ تعلقات ہیں، سعودی عرب ہر چیلنج میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
امریکا میں بڑی دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، داعش سے وابستہ 4 افراد گرفتار
امریکی سینیٹ نے 100 سے زائد ممالک پر ٹرمپ کے عالمی ٹیکسز ختم کرنے کا بل منظور کرلیا
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر