Advertisement
Advertisement
Advertisement

مسئلہ کشمیرپرطلبا کے مظفرآباد میں مظاہرے

Now Reading:

مسئلہ کشمیرپرطلبا کے مظفرآباد میں مظاہرے
muzaffarabad student protest

مقبوضہ کشمیر میں طلبا نے اقوام متحدہ سے مقبوضہ وادی میں بھارتی ظلم وستم پرنوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔

تفصیلات کےمطابق مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی ظلم و بربریت کےخلاف مظفرآباد کےطلبا سڑکوں پر نکل آئے۔

مظفرآباد کےآزادی چوک پرطلبا نےمودی حکومت کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے بھارت کیخلاف شدید نعرےلگائے۔

مظاہرین  نے احتجاج میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم فی الفور ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔

احتجاج میں شریک شرکا نے کشمیر کی مکمل آزادی تک جدوجہد جاری رکھنے کاعزم کیا۔

Advertisement

یاد رہے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو نافذ ہوئے آج 31 واں دن ہے اور مو دی کا پا گل پن ابھی تک جا ری ہے۔

مقبو ضہ کشمیر میں کر فیونا فذ ہو ئے ایک ماہ گزر گیا ہے، مقبوضہ وادی میں مواصلات کا نظام مکمل پر معطل ہے، قابض انتظامیہ نے ٹیلی فون سروس بند کررکھی ہے جبکہ ذرائع ابلاغ پر سخت پابندیاں عائد ہیں۔

مواصلاتی نظام کی معطلی، مسلسل کرفیو اور سخت پابندیوں کے باعث لوگوں کو بچوں کے لیے دودھ، زندگی بچانے والی ادویات اور دیگر اشیائے ضروریہ کی شدید قلت کا سامنا ہے۔

واضح رہے کہ 5 اگست کو بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نےآرٹیکل 370 ختم  کرنے کا بل بھارتی پارلیمنٹ میں پیش کیا تھا،بل کی تجاویز کے تحت غیر مقامی افراد مقبوضہ کشمیر میں سرکاری نوکریاں حاصل کرسکیں گے اور 370 ختم ہونے سے مقبوضہ کشمیرکی خصوصی حیثیت بھی ختم ہوجائے گی۔

عید الاضحیٰ کے موقع پر بھی مقبوضہ وادی میں کرفیو نافذ رہا جس کے باعث مسلمان عید کی نماز اور سنت ابراہیمی علیہ اسلام ادا کرنے سے محروم رہے، یہی نہیں بلکہ تا زی ترین اطلا عات کے مطا بق شمیری رہنما یاسین ملک کی حالت بھی تشویشناک ہے، تہاڑ جیل میں قید یاسین ملک کی طبیعت مزید بگڑ رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر