Advertisement
Advertisement
Advertisement

ارجنٹائن ائیرپورٹ ٹرمینل کا ایک حصہ گر گیا

Now Reading:

ارجنٹائن ائیرپورٹ ٹرمینل کا ایک حصہ گر گیا
Part of the Argentine airport terminal collapses

ارجنٹائن ائیرپورٹ میں تعمیراتی کام کے دوران ائیر پورٹ ٹرمینل کا ایک حصہ گر گیا۔

تفصیلات کے مطابق ارجنٹینا میں منگل کے روز بیونس آئرس کے ایزیزا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر تعمیراتی کام کے دوران تعمیراتی کام کے دوران ٹرمینل کا ایک حصہ گر گیا جس کی زد میں آکر 1 شخص ہلاک جبکہ 13 زخمی ہوگئے ہیں۔

 ائیرپورٹ حکام کے مطابق بین الاقوامی ہوائی اڈے پرتعمیراتی کام کے دوران ستونوں کے گرنے سے ایک  شخص  جاں بحق  اور کم از کم 13 زخمی ہوگئے ہیں۔

تعمیراتی کمپنی کے مطابق جاں بحق  ہونے والا شخص مزدورتھا۔  حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد تمام آپریٹرز کو باحفاظت باہرنکال لیا گیا۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ ارجنٹائن کے ہوائی مرکز میں تعمیر کئے جانے والے نئے ٹرمینل کے ستونوں کی ناقص بناوٹ کی وجہ سے غیرمتوقعہ سانحہ پیش آیا ہے۔

Advertisement

ائیر پورٹ  حکام  کا کہنا ہے کہ  حادثے میں زخمیوں کو طبی امداد کے لئے اسپتال  منتقل کردیا گیا ہے ۔

تعمیراتی منصوبے کے انچارج کا کہنا ہے کہ حادثے کی وجوہات اب تک واضح نہیں ہوسکیں ہیں ۔

2017 میں جب سے حکام نے کم لاگت والی  ہوائی کمپنیوں کو ملک میں پرواز کرنے کی اجازت دی تھی اس وقت سے ارجنٹائن میں ہوائی سفرمیں اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ سال، ایزیزا انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ذریعے تقریباً11 ملین افراد نے پرواز کی۔

اس فیصلے کا مقصد ہوائی اڈے کی گنجائش سالانہ 30 ملین مسافروں تک بڑھانا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر