Advertisement
Advertisement
Advertisement

مہاتما گاندھی کے پوتے کا کشمیریوں سے یکجہتی کا اظہار

Now Reading:

مہاتما گاندھی کے پوتے کا کشمیریوں سے یکجہتی کا اظہار

بھارتی حکومت کے مقبوضہ کشمیر میں جاری ظلم و ستم پر تقسیم ہند سے قبل بھارتی جنگ آزادی کے رہنما مہاتما گاندھی کے  پوتے راج موہن گاندھی بھی بول پڑے۔

تفصیلات کے مطابق  مہاتما گاندھی کے پوتے راج موہن گاندھی نے  مظلوم کشمیریوں سے یکجہتی کا اظہار  کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کی  خصوصی ریاست کی حیثیت  ختم کرنے کا بھارتی اقدام غیر قانونی اور غیر آئینی ہے۔

انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے حالات نے بھارتی جمہوریت پر سوال اٹھادیے ہیں ،آرٹیکل 370کے خاتمے کی کسی کشمیری نے حمایت نہیں کی۔

راج موہن گاندھی کا مزید کہنا تھا کہ بھارتی فوج نے پوری وادی کا محاصرہ کررکھاہے۔

Advertisement

 واضح رہے کہ5 اگست کو مودی سرکار نے مقبو ضہ کشمیر کو خصوصی حیثیت دینے والے بھارتی آئین کے آرٹیکل 370 اے کو ختم کردیا تھا۔

آرٹیکل 370 اے ختم کرنے کے بعد مقبوضہ کشمیر میں مسلسل 40ویں روز بھی کرفیو جاری ہے جبکہ  موبائل فون، انٹرنیٹ سروس اور ٹی وی نشریات  بھی معطل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدر زرداری کی چین میں لی شو لی سے ملاقات، پاک-چین تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد منظور
چارلی کرک کا ملزم گرفتار، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
چارلی کرک کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، قاتل کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
بغاوت کیس میں برازیل کے سابق صدر بولسونارو کو 27 سال قید کی سزا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر