Advertisement
Advertisement
Advertisement

صدر اردوان جلد پاکستان کا دورہ کریں گے، ترک سفیر

Now Reading:

صدر اردوان جلد پاکستان کا دورہ کریں گے، ترک سفیر
ihsan mustafa on paksitan and kashmir

پاکستان میں ترکی کے سفیر احسان مصطفی یرداکل نے کہا ہے کہ صدر اردوان جلد پاکستان کا دورہ کریں گے۔

پاکستان میں ترکی کے سفیر احسان مصطفی یرداکل نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں محاصرے کو ستر سے زائد روز ہو گئے ہیں اور کشمیری شدید مشکلات کا شکار ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کو بات چیت سے تناؤ ختم کرنا چاہیےْ اور مصطفی یرداکل نے مزید کہا کہ شام میں اہداف کے حصول تک آپریشن جاری رہے گا۔

ترک سفیر نے کہا کہ پاکستان اور ترکی کےتعلقات مزید بہتر ہو رہے ہیں، جلد کئی معاہدے متوقع ہیں

یاد رہے کہ ترک صدر کا دورہ پاکستان اس سے قبل بھی تین مرتبہ ملتوی ہو چکا ہے جبکہ دورہ پاکستان کے دوران ترک صدر  کو وزیراعظم عمران خان،صدر مملکت عارف علوی،اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اورچیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے ملاقاتیں کرنی تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصر نے غزہ کی قیادت کیلئے 15 منظور شدہ ٹیکنوکریٹس کے ناموں کا اعلان کر دیا
پاک افغان سرحد کشیدگی پر روسی وزارت خارجہ کا ردعمل سامنے آ گیا
ڈھاکا کی دو فیکٹریوں میں خوفناک آتشزدگی، 16 افراد جاں بحق
حماس نے 20 یرغمالیوں کی رہائی کے بعد 4 مغویوں کی لاشیں بھی اسرائیل کے حوالے کردیں
چین کا عالمی تجارتی تنظیم میں خصوصی رعایتیں نہ لینے کا اعلان
غزہ امن معاہدے پر وزیراعظم شہباز شریف اور ’اپنے پسندیدہ‘ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر