
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی فیملی نے ٹرمپ انٹرنیشنل ہوٹل (واشنگٹن) بیچنےکا فیصلہ کر لیا ہے۔
واضح رہے کہ ہوٹل میں غیرملکی سفارتکاروں اورایگزیکٹوکےقیام کےسبب صدرٹرمپ کوتنقیدکاسامناتھا۔
ٹرمپ فیملی نے212ملین ڈالرلاگت سےپوسٹ آفس کو5اسٹارہوٹل میں تبدیل کیاتھا۔
ٹرمپ انٹرنیشنل ہوٹل 520ملین ڈالرز میں فروخت ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
کومنٹس کریں
Advertisement