Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی عرب میں خواتین کی سائیکل ریس کا انعقاد

Now Reading:

سعودی عرب میں خواتین کی سائیکل ریس کا انعقاد
woman cycle race

سعودی عرب میں جنرل سپورٹس اتھارٹی کی جانب سے خواتین کی سائیکل ریس کا انعقاد کیا گیا ۔

ذرائع کے مطابق سعودی دارالحکومت ریاض میں جامعہ نورا میں منعقد ہونے والی ویمن سائیکل ریس میں درجنوں خواتین سائیکلسٹ نے حصہ لیا اور بیس کلومیٹر لمبے ٹریک پر خواتین نے ایک دوسرے سے آگے نکلنے کے لئے خوب قسمت آزمائی۔

تاہم پہلی دوسری اور تیسری پوزیشن پر آنے والی خواتین کو انعامات سے نوازا گیا۔

اس سے قبل سعودی عرب میں گزشتہ چند سال سے اصلاحاتی پروگرام جاری ہے، جس کے تحت تاریخ میں پہلی بار کئی اہم کام شروع کرنے کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔

جہاں رواں برس سعودی عرب میں پہلی بار خواتین کی میراتھن ریس کا انعقاد کیا گیا تھاجس میں دنیا کے دیگر ممالک کی خواتین نے بھی شرکت کی تھی۔

Advertisement

ساتھ ہی عالمی ’یوم صحت‘ کے موقع پر سعودی عرب میں پہلی بار خواتین کی سائیکل ریس کا بھی انعقاد کیا گیا، جس میں ملک بھر کی 47 خواتین نے حصہ لیا۔

ایک رپورٹ کے مطابق پہلی ویمن سائیکل ریس کا انعقاد ساحلی شہر جدہ میں کیا گیا تھا، جس دوران خواتین نے 10 کلو میٹر تک سائیکل چلائی۔

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ مارچ میں جدہ میں ہی خواتین کی میراتھن ریس منعقد کی گئی تھی

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
غزہ پر 2 سال سے چھائی خون آشام رات کا اختتام قریب، حماس اور اسرائیل امن منصوبے پر متفق ہوگئے
ہسپانوی پارلیمنٹ کا بڑا اقدام ، اسرائیل پر پابندیوں کے فیصلے کی توثیق کردی
غزہ امن معاہدے پر اتفاق رائے کسی بھی وقت ممکن ، ترک وزیر خارجہ پُر امید
اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کےلئے دعا کا بہانہ ،درجنوں یہودی مسجد اقصیٰ میں گھس گئے
نوبل انعام یافتہ پہلے سعودی سائنسدان عمر بن مونس یاغی کے حالات زندگی
بھارت، ہماچل پردیش میں مسافر بس لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ گئی، 15 افراد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر