Advertisement
Advertisement
Advertisement

ترکی: پابندیوں کے خلاف امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد مسترد

Now Reading:

ترکی: پابندیوں کے خلاف امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد مسترد
Turkey condemns U.S. move to back measure on sanctions

ترکی نے پابندیوں کے خلاف امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد مسترد کردی۔

ترکی کی وزارت خارجہ نے بدھ کے روز امریکی ایوان نمائندگان کے انقرہ پر پابندیاں عائد کرنے والی قرارداد کی حمایت کے اس اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ فیصلہ ترکی اور امریکہ کے مابین نیٹو اتحاد کے قابل نہیں ہے۔

ترک حکام نے واضح کیا کہ   فیصلہ ترکی اور امریکہ کے مابین نیٹو اتحاد کے قابل نہیں ہے ترکی پر پابندیوں کی حمایت میں 403امریکی ایوان نمائندگان نے ووٹ دیا ۔

ترکی پر پابندیوں کے خلاف صرف 11ارکان نے ووٹ ڈالا یہ اقدام دونوں ممالک کے مابین 17 اکتوبر کے معاہدے کے مطابق نہیں تھا ۔

ترک وزارتِ خارجہ نے کہا کہ   ایسے اقدامات سے بچنے کے لئے اقدامات کیے جائیں جن سے دوطرفہ تعلقات کو مزید نقصان پہنچے ۔

Advertisement

ایوان نے منگل کے روز 403۔11 کو رائے شماری کے حق میں ووٹ دیا جس میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ شمالی شام میں ہونے والی کارروائی پر ترکی اور ترک حکام پر پابندیاں عائد کرے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پنجاب بمقابلہ بہار تنازعہ: مودی کی ناکام پالیسیاں بھارت میں نئی دراڑ بن گئیں
برطانیہ اور امریکا کے تعلقات خاندانی رشتے جیسے ہیں، شاہ چارلس
لیبیا کے ساحل پر کشتی الٹنے سے 61 تارکین وطن ہلاک، 13 زندہ بچ گئے
یورپی کمیشن کاغزہ میں قتل عام فوری روکنے کا مطالبہ، اسرائیل کے خلاف سخت اقدامات تجویز
اسرائیل اور اس کے حامی ممالک کو اقوام متحدہ سے نکالا جائے، آئرلینڈ
افغانستان: غیر اخلاقی سرگرمیاں روکنے کے لیے انٹرنیٹ بند کردیا گیا، کاروبار زندگی مفلوج
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر