
جرمنی کے شہر فرینک فرٹ میں کشمیری کمیونٹی کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف بھارتی قونصل خانے کے باہر مظاہرہ کیا جارہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق فرینک فرٹ میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظم و بربریت کے خلاف بھارتی قونصل خانے کے باہر مظاہرہ کیا جارہا ہے جبکہ مظاہرے میں بچوں اور خواتین نے خصوصی شرکت بھی کی۔
کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی نے بھارت مخالف نعرے بھی لگائے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
کومنٹس کریں
Advertisement