بھارت اور بنگلادیش کے بارڈر پر فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں 1 بھارتی فوجی ہلاک جبکہ 1 زخمی ہوا ہے۔
مغربی بنگال میں بنگلہ دیش اور بہرام پور کے مابین دریا کی سرحد کے ساتھ بارڈر گارڈ بنگلہ دیش (بی جی بی) کے دستوں کی فائرنگ سے بی ایس ایف کا ایک ہیڈ کانسٹیبل ہلاک اور ایک کانسٹیبل زخمی ہوگیا۔
بنگلہ دیش کی سرحد پر دریائے پدما میں ماہی گیری کی کوشش کرنے پر بی جی بی کے ذریعہ ایک ہندوستانی ماہی گیر کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
