Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسپین میں علیحدگی پسند رہنماؤں کو سزائیں سنانے کے بعد ہنگامے پھوٹ پڑے

Now Reading:

اسپین میں علیحدگی پسند رہنماؤں کو سزائیں سنانے کے بعد ہنگامے پھوٹ پڑے
Spanish Supreme Court sentences Catalan separatists to prison, sparking protests

ہسپانوی عدالت کی جانب سے کاتالونیا کے رہنماؤں کو جیل بھیجتے ہی اسپین میں ہنگامے پھوٹ پڑے ۔

تفصیلات کے مطابق بارسلونا میں اسپین کی سپریم کورٹ کی جانب سے 9  کاٹلن علیحدگی پسند رہنماؤں کو 9 سے 13  سال قید کی سزا سنانے کے بعد مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔

 بارسلونا میں ہزاروں افراد سڑکوں پر آکر احتجاج کرنا شروع ہو گئے۔ مظاہرین کی پولیس سے جھڑپیں جاری، سڑکیں میدان جنگ بن گئی۔

 ہنگامہ آرائی کی وجہ سے 20 سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ میٹرو اور ٹرین سروسز بھی معطل ہوگئیں۔

 پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج کیا۔ ہنگاموں میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر