
بغداد اور جنوبی عراق کے شہروں میں بڑے پیمانے پر مظاہروں کا آج پانچواں دن ہے۔
مظاہروں کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 100 ہوگئی جبکہ اب تک تقریباً چار ہزار افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
عراق کے وزیراعظم عبدالمہدی کی جانب سے دارالحکومت بغداد سمیت مختلف شہروں میں نافذ کرفیو کو ختم کردیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ عراق میں بدعنوانی، شہریوں کو بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی اور بے روزگاری کے خلاف کیے گئے مظاہروں میں بدعنوانی اور حکومت مخالف نعرے بھی لگائے گئے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News