Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیرس میں حجاب پر پابندی عائد

Now Reading:

پیرس میں حجاب پر پابندی عائد
paris protest

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں حجاب پرپابندی لگنے کے بعد  ہزاروں خواتین  نے  بھرپور احتجاج کیا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ  دنوں فرانسیسی سیاستدان نےکونسل میٹنگ میں شریک مسلمان خاتون کو حجاب اتارنے پر مجبور کر دیا تھا  جس کے بعد پیرس احتجاج کا گڑ بن گیا۔

سیاستدانوں کی طرف سےحجاب پرپابندی کے خلاف ہزاروں مسلمانوں نےمظاہرہ کیااور انتہا پسند سیاستدانوں کے خلاف خوب  نعرے لگائے ۔

ذرائع کے مطا بق حجاب سے روکنے پر مسلمان خواتین سڑکوں پر نکل آئیں اور سڑک پر لیٹ کر انوکھے انداز میں احتجاج کیا جبکہ انتہا پسند سیاستدانوں کے خلاف خوب نعرے بھی لگائے۔

علاوہ ازیں احتجاج میں مظاہرین نے حکومت سے گھریلو تشدد کی روک تھام کے لیے بھی موثراقدامات کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ فرانس میں رواں سال گھریلو تشدد کے 100 سے زائد واقعات رپورٹ ہوچکے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش ہے ترکیہ روس سے تیل خریدنا بند کردے،غزہ جنگ بندی کے قریب پہنچ چکے،ٹرمپ
بنکاک میں سڑک اچانک 160 فٹ دھنس گئی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
ٹرمپ نے مسلم رہنماؤں کو مشرق وسطیٰ اور غزہ کے لیے 21 نکاتی امن منصوبہ پیش کردیا
اقوام متحدہ میں صدر ٹرمپ کی میزبانی میں اہم کثیرالملکی اجلاس کا اعلامیہ جاری
امن کا انعام چاہیے تو غزہ میں امن قائم کریں، ٹرمپ کو میکرون کی دو ٹوک وارننگ
پاکستان نے غزہ میں جرائم کے مرتکب اسرائیل کو انصاف کے کٹہرے میں لانےکا مطالبہ کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر