Advertisement
Advertisement
Advertisement

تھائی لینڈ: 6 ہاتھی ایک دوسرے کو بچانے کی کوشش میں ہلاک

Now Reading:

تھائی لینڈ: 6 ہاتھی ایک دوسرے کو بچانے کی کوشش میں ہلاک
Six elephants die after plunging over a waterfall in Thailand Read more at https://www.todayonline.com/world/six-elephants-die-after-falling-waterfall-thailand

تھائی لینڈ میں 6 ہاتھی ایک دوسرے کو بچانے کی کوشش  میں  آبشار سے گر کر ہلاک ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ جنوبی تھائی لینڈ کے ایک نیشنل پارک میں پیش آیا جہاں ہاتھی کا ایک بچہ ایک بلند آبشار سے پھسل کر نیچے گر گیا۔ننھے ہاتھی کو بچانے کی کوشش میں ایک کے بعد ایک کرکے 5 بڑے ہاتھی بھی آبشار سے گر کر جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جب کہ دو ہاتھی اب بھی پہاڑ کے کنارے موجود ہیں جنہیں ہٹانے کیلئے محکمہ جنگلی حیات اور نیشنل پارک کے حکام کوشش کررہے ہیں۔

تھائی حکام کے مطابق اس واقعے کا علم اس وقت ہوا جب آبشار کی جانب جانے والی سڑک کو ہاتھیوں کے ریوڑ نے بند کررکھا تھا۔محکمہ جنگلی حیات نے معاملے کی چھان بین کی تو تین سالہ ہاتھی کے بچے کی لاش آبشار کے قریب سے ملی جب کہ قریب ہی 5 بڑے ہاتھیوں کی لاشیں بھی موجود تھیں۔

تھائی لینڈ میں چھ جنگلی ہاتھی ایک دوسرے کو بچانے کی کوشش میں ایک آبشار میں گر کر ہلاک ہو گئے۔ پہاڑ کی چوٹی پر آبشار کے اوپر پھنسے دیگر دو ہاتھیوں کو بچانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ جنوبی تھائی لینڈ کے ایک نیشنل پارک میں پیش آیا جہاں ہاتھی کا ایک بچہ ایک بلند آبشار سے پھسل کر نیچے گر گیا۔

Advertisement

واضح رہے کہ تھائی لینڈ میں اس وقت 7 ہزار کے قریب ایشائی ہاتھی موجود ہیں جن میں سے اکثریت انسانوں کی قید میں ہیں اور بار برداری جیسے کاموں میں استعمال ہوتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسین ملک کا مبینہ حلف نامہ ، بھارتی میڈیا نے منموہن سنگھ کو بھی نہ چھوڑا
طالبان نے فروری2025 میں گرفتار کیے گئے برطانوی جوڑے کو رہا کر دیا
روس میں 7.8 شدت کا خوفناک زلزلہ؛ سونامی کی وارننگ جاری
امریکا اور برطانیہ کے درمیان تاریخی تجارتی معاہدہ، دوطرفہ تعلقات میں نئی جہت
پاکستان-سعودی دفاعی اتحاد سے بھارت بوکھلا گیا، دہلی میں خطرے کی گھنٹی بج گئی
پنجاب بمقابلہ بہار تنازعہ: مودی کی ناکام پالیسیاں بھارت میں نئی دراڑ بن گئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر