Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹریفک حادثہ، امام و اہلیہ جاں بحق

Now Reading:

ٹریفک حادثہ، امام و اہلیہ جاں بحق
traffic accident in uae

متحدہ عرب امارات میں ٹریفک حادثے میں مسجد کا امام و اہلیہ ہلاک ہوگئی۔

غیر ملکی خبر رساں کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ کے السیوح علاقے میں پیش آیا جب دو گاڑیوں آپس میں خوفناک تصادم ہوا۔

حادثے کے نتیجے میں مسجد کا کا پیش امام اہلیہ سمیت موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ ان کی 25 سالہ بیٹی کو انتہائی تشویشناک حالت میں شارجہ کے اسپتال منتقل کردیا گیا تھا جہاں وہ زندگی و موت کی جنگ لڑرہی ہے۔

مقامی خبر رساں ادارے کا کہنا تھا کہ حادثے کا شکار ہونے والی دوسری گاڑی کے ڈرائیور کو معمولی زخم آئے تھے جسے فوری طور پر طبی امداد کےلیے اسپتال منتقل کردیا گیا تھا۔

شارجہ پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے لاپرواہی کی وجہ ہوا، جس کے نتیجے میں 58 سالہ پیش امام اور 50 سالہ اہلیہ کو گہری چوٹیں آئی تھیں جس کے باعث دونوں کے دماغ میں خون جم گیا تھا جبکہ ان کی بیٹی آئی سی یو میں زندگی و موت سے جوج رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محصولات اور 2024 کے انتخابات کے نتائج سےامریکہ کی معیشت مضبوط ہوئی، ڈونلڈ ٹرمپ
عمرہ ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی؛ سعودی حکومت نے اہم اعلان کردیا
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر