Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی شہری نے شارجہ میں خودکشی کیوں کی؟

Now Reading:

بھارتی شہری نے شارجہ میں خودکشی کیوں کی؟
جرائم پیشہ

متحدہ عرب امارات میں 40 سالہ بھارتی شخص نے خود کو اپنے گھر کی چھت سے لٹکا لیا جس کے باوجود بھی وہ کئی گھنٹے تک زندہ رہا۔

شارجہ پولیس حکام کا اس معاملے پر کہنا ہے کہ صبح کے اوقات میں ایک کال کے ذریعے اس صورتحال سے ہمیں آگاہ کیا گیا جس کے بعد ہم جائےوقوع پر پہنچے اور تمام تر صورتحال کا جائزہ لیا۔

پولیس حکام نے کہا کہ 40 سالہ بھارتی شخص خودکشی کی کوشش کے باوجود بھی کئی گھنٹے تک ہسپتال منتقل ہونے کے بعد زندہ رہا لیکن پھر چل بسا۔

40سالہ بھارتی شخص کی ڈیڈ باڈی کو تمام حالات کو مدِنظر رکھتے ہوئے لیبارٹی میتقل کردیا گیا ہے تا کہ معاملے کی نوعیت کا اندازہ کیا جاسکے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
برطانیہ اور امریکا کے تعلقات خاندانی رشتے جیسے ہیں، شاہ چارلس
لیبیا کے ساحل پر کشتی الٹنے سے 61 تارکین وطن ہلاک، 13 زندہ بچ گئے
یورپی کمیشن کاغزہ میں قتل عام فوری روکنے کا مطالبہ، اسرائیل کے خلاف سخت اقدامات تجویز
اسرائیل اور اس کے حامی ممالک کو اقوام متحدہ سے نکالا جائے، آئرلینڈ
افغانستان: غیر اخلاقی سرگرمیاں روکنے کے لیے انٹرنیٹ بند کردیا گیا، کاروبار زندگی مفلوج
اسرائیل کی جانب سے شام کو نیا مجوزہ سیکیورٹی معاہدہ پیش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر