Advertisement
Advertisement
Advertisement

افریقی ملک پیرو میں مسافر بس کھائی میں جاگری، 19 افراد ہلاک

Now Reading:

افریقی ملک پیرو میں مسافر بس کھائی میں جاگری، 19 افراد ہلاک
At least 19 dead after bus plunges into abyss in Peru

افریقی ملک پیرو میں مسافر بس کھائی میں جاگری  جس کے نتیجے میں  19افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مسافروں کی اکثریت دارالحکومت لیما سے تقریبا 500 کلومیٹر جنوب میں واقع کالانکاس گاؤں میں ایک میلے میں حصہ لینے کے بعد ٹرجیلو واپس جارہی تھی۔

اس خوفناک حادثے میں کم از کم 23 مسافروں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ تاہم  یہ واضح نہیں ہوسکا کہ یہ حادثہ کس وجہ سے ہوا ۔

واضح رہے کہ اس سے قبل  جنوبی امریکی ملک پیرو ہی میں اکتوبر کے مہینے میں  مسافر بس کو حادثہ پیش آیا تھا جس کے نتیجے میں کم از کم 17 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

Advertisement

مسافر بس پیرو کے شہر پورٹو مالڈوناڈو سے شہر کسکو پہنچی تھی کہ اچانک پتھریلے راستوں پر ڈرائیور نے تیز رفتاری کے باعث بس پر کنٹرول کھو دیا جس کی وجہ سے جانی نقصان ہوا۔

پیرو میں تیز رفتاری ، سڑک کی ناقص سطحیں ، اوراشاروں کی کمی کی وجہ سے مہلک سڑک پر حادثات پیش آتے رہتے ہیں۔

رواں برس جولائی میں پیرو کے دارالحکومت لیما میں اس ہی نوعت کا حادثہ پیش آیا تھا جہاں ایک مسافر بس صوبے کینیٹ کے پہاڑی علاقے میں حادثے کا شکار ہوگئی تھی جس میں 19 افراد لقمہ اجل بن گئے تھے۔ تیزرفتاری ہی اس حادثے کی وجہ بنی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
اسرائیلی ٹی وی نے ٹرمپ کو بادشاہ بنا کر امن  کی کوششوں  کو مذاق بنا دیا
مستقبل کے غزہ میں حماس کا کوئی کردار نہیں ہو گا ، مارکو روبیو
غزہ کا انتظام ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے پر اتفاق ہوگیا ، حماس کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر