Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت اور بنگلہ دیش میں تیز بارشوں کے بعد طوفان

Now Reading:

بھارت اور بنگلہ دیش میں تیز بارشوں کے بعد طوفان
cyclone in India nd Bangladesh

بحیرہ عرب میں اٹھنے والے سمندری طوفان ’بلبل‘ نے بھارت اور بنگلہ دیش کے ساحلی علاقوں میں تباہی مچا دی۔

حکام کے مطابق طاقتور سمندری طوفان کے باعث بھارت میں 3 اور بنگلہ دیش میں 2 افراد جاں بحق جبکہ ہزاروں گھر تباہ ہو گئے۔

حکام کا کہنا تھا کہ طوفان سے قبل بنگلہ دیش میں تین لاکھ جبکہ بھارت میں ایک لاکھ پچیس ہزار لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا اور مغربی بنگال میں بھی مچھیروں کو ساحل پر جانے سے منع کردیا گیا۔

حکام کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہفتے کی شب یہ سمندری طوفان جب سندر بن کے ساحل سے ٹکرایا تو شدید بارشوں کے علاوہ اس کے ساتھ 120 کلو میٹر فی گھنٹہ تک کی رفتار سے چلنے والی طوفانی ہوائیں بھی تھیں۔

حکام کا مزید کہنا تھا کہ متاثرہ علاقے کے سب سے بڑے اور مرکزی کلکتہ ایئرپورٹ پر احتیاطاﹰ تمام پروازیں معطل کر دی گئیں جبکہ گلکتہ ایئرپورٹ بند کردیا گیا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
غزہ کے لیے امدادی مشن: گلوبل صمود فلوٹیلا کے قریب مشکوک ڈرونز کی پرواز
امریکا نے مغربی ممالک کے فلسطین کو تسلیم کرنے کے فیصلے کو نمائشی اقدام قرار دے دیا
اقوام متحدہ میں مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل پر سربراہی کانفرنس آج
آزاد فلسطینی ریاست کا دارالحکومت القدس ہوگا ، حماس کا ردعمل
برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرلیا
کوئی فلسطینی ریاست نہیں بنے گی، نیتن یاہو اپنی ہٹ دھرمی پر قائم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر