Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایران: شادی کی تقریب میں دھماکہ، 11 افراد ہلاک

Now Reading:

ایران: شادی کی تقریب میں دھماکہ، 11 افراد ہلاک
ایران میں شادی کی تقریب میں دھماکہ ، 11 افراد ہلاک

جمعرات کے روز ایران کے مغربی کردستان صوبے میں گیس کے دھماکے میں کم از کم 11 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  “ثاقز شہر میں رات کے وقت ایک شادی ہال میں گیس کا دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 11 افراد ہلاک ہوگئے اور بدقسمتی سے ان میں سے پانچ بچے بھی شامل ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ایران کے صوبہ کردستان کے سقز شہر میں کل رات یہ دلخراش واقعہ اس وقت رونما ہوا جب وہاں شادی کی تقریب جاری تھی اور گیس لیکیج کی وجہ سے ہونے والے دھماکے میں شادی کی تقریب میں شریک 11 مہمان جاں بحق اور38 زخمی ہوئے جن میں سے 3 کی حالت  تشویش ناک ہے ۔

Advertisement

سوڈان میں سیرامکس فیکٹری میں آگ لگنے سے 23 افراد ہلاک

ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں 5 بچے اور 5 عورتیں بھی شامل ہیں۔ ریسکیو اہلکاروں نے بروقت کارروائی  کی اور آگ پر فورا قابو پا کر زخمیوں کو ہسپتال منتقل  کردیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مراکش کے ساحل پر المناک منظر، ہر آنکھ کو رنجیدہ کردیا
غزہ میں جنگ بندی کے باجود اسرائیلی حملوں میں مزید 3 فلسطینی شہید
یرغمالیوں کی لاشوں کی حوالگی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، اسرائیلی وزیراعظم
حماس معاہدےپرعمل نہیں کرتی تواسرائیل دوبارہ لڑائی شروع کرسکتاہے،ڈونلڈٹرمپ
چین کے ساتھ ٹرمپ کا تجارتی تعلقات ختم کرنے پر غور
امریکا میں بھارتی نژاد سابق اعلیٰ عہدیدار حساس دفاعی معلومات رکھنے پر گرفتار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر