Advertisement
Advertisement
Advertisement

شیخ محمد بن زید کیوں اس چھوٹی اماراتی لڑکی سے ملنے گئے؟

Now Reading:

شیخ محمد بن زید کیوں اس چھوٹی اماراتی لڑکی سے ملنے گئے؟
شیخ محمد بن زید کیوں اس چھوٹی اماراتی لڑکی سے ملنے گئے؟

ابوظہبی کے ولی عہد شہزادہ اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر، پیر کو عظمت شیخ محمد بن زید النہیان پیرکو ایک چھوٹی اماراتی لڑکی سے ملنے ا س کے گھر گئے۔

 سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ ، نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع ، شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز کے سرکاری استقبال کے دوران کمسن بچی ان سے مصافحہ کرنے سے محروم ہو گئی تھی۔

Advertisement
Advertisement

تفصیلات  کے مطابق یہ دورہ اس وقت ہوا جب شیخ محمد نے ایک ویڈیو کلپ دیکھا جس میں عائشہ استقبالیہ کے دوران ہاتھ ہلانے کی کوشش کررہی تھی لیکن وہ اس سے محروم ہوگئی ۔تو شیخ محمد اس کمسن بچی عائشہ محمد مشیت المزروی سے ملنے اس کے گھر گئے۔

متحدہ عرب امارات میں شیخ کے دورے اور کمسن بچی سےغلطی سے ہاتھ نہ ملانےکی ویڈیو وائرل ہوگئی تھی  ۔ اس دورے کی تصاویر کے ساتھ شیخ محمد کے آفیشل پیج پر ٹویٹ نے 2،500 سے زیادہ ٹویٹس اور 4،400 سے زیادہ لائیکس حاصل کیے۔

https://twitter.com/Mohammedkarim60/status/1201458439379140608

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکی حکومت کے شٹ ڈاؤن کے باعث فضائی سفر مفلوج، ہزاروں پروازیں منسوخ
روسی ہیلی کاپٹر کی ناکام لینڈنگ؛ خوفناک ویڈیو منظرِعام پر
پیرس کے مہشور قبرستاتوں میں دفن ہونے کیلیے قرعہ اندازی، کیا آپ حصہ لیں گے؟
نیوزی لینڈ کے نیشنل پارک میں جنگل کی آگ، ایک ہزار ہیکٹر رقبہ راکھ میں تبدیل
پاکستان سے سیز فائر امریکا کے دباؤ پر نہیں خود کیا ، راجناتھ سنگھ ، ٹرمپ کا دعویٰ مسترد
سوٹ بوٹ میں ننھا فلسطینی زہران ممدانی ، ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر