Advertisement
Advertisement
Advertisement

وائٹ ہاؤس کرسمس ٹری کی روشنیوں سے جگمگا اٹھا

Now Reading:

وائٹ ہاؤس کرسمس ٹری کی روشنیوں سے جگمگا اٹھا
وائٹ ہاؤس

وائٹ ہاؤس میں کرسمس ڈیکوریشن کی جاری کردہ ویڈیو میں کی گئی کرسمس کی تیاریوں اور دلکش سجاوٹ کے مناظر دکھائے گئے ہیں۔

اس سال کرسمس کے جشن میں کی گئ سب سے اہم سجاوٹ میں جنجر بریڈ سے بنا دلکش ماڈل،گولڈ اسٹار فیملی ٹری اور مصنوعی برفباری قابلِ ذکر ہیں۔

وائٹ ہاؤس کی سجاوٹ میں میلانیا نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پسند کو مدنظر رکھا ہے۔ امریکی خاتون اول نے وائٹ ہاؤس میں کرسمس ڈیکوریشن کے تمام معاملات بڑی ذمہ داری سے نبھائے اورسینکڑوں رضاکاروں کی مدد سے اس سجاوٹ کو حتمی شکل دی۔

رواں برس وائٹ ہاؤس کی سجاوٹ میں امریکا کی مختلف ریاستوں سے تقریباً 225 رضا کاروں نے حصہ لیا اور گھنٹوں کی محنت کے بعد یہ سجاوٹ کی گئی۔

Advertisement
Advertisement

واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ خاتو ن اول میلانیا ٹرمپ نے کرسمس کی تیاریوں کا آغاز کرتے ہوئے وائٹ ہاؤس میں کی گئی سجاوٹ کا افتتاح کر دیاہے۔

تفصیلات کے مطابق کرسمس ڈیکوریشن کی جاری کردہ ویڈیو میں وائٹ ہاؤس میں کی گئی تیاریوں اور دلکش سجاوٹ کے مناظر فلمائے گئے ہیں۔

میلانیا ٹرمپ نے کرسمس ڈیکوریشن کے تمام معاملات بڑی ذمہ داری سے نبھائے اورسینکڑوں رضاکاروں کی مدد سے سجاوٹ کو حتمی شکل دی۔

ذرائع کے مطابق اس سال کرسمس کے جشن میں کی گئی سب سے اہم سجاوٹ میں جنجر بریڈ سے بنا وائٹ ہاؤس کا دلکش ماڈل،گولڈ اسٹار فیملی ٹری اور مصنوعی برفباری قابلِ ذکر ہیں۔

Advertisement
یاد رہے کہ کرسمس کے لیے وائٹ ہاؤس کو جِھل مِل کرتی روشنیوں اور کرسمس ٹریز کو چاروں طرف قمقموں اورسنہری ستاروں سے سجایا گیا ہے۔

اس سے قبل امریکی صدر کی سرکاری رہا ئش گاہ وائٹ ہاؤس میں سولہ فٹ لمبا کرسمس ٹری پہنچا دیا گیا تھا جبکہ

بر طانوی خبر رسا ں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اہلیہ میلانیا ٹرمپ کے صدارتی محل میں کرسمس ٹری پہنچانے کی روایتی تقریب ہوئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محصولات اور 2024 کے انتخابات کے نتائج سےامریکہ کی معیشت مضبوط ہوئی، ڈونلڈ ٹرمپ
عمرہ ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی؛ سعودی حکومت نے اہم اعلان کردیا
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر