Advertisement
Advertisement
Advertisement

روٹی خریدنے سے قاصر، لبنانی شخص کی خودکشی

Now Reading:

روٹی خریدنے سے قاصر، لبنانی شخص کی خودکشی
روٹی خریدنے سے قاصر ، لبنانی شخص کی خودکشی

لبنانی گاؤں کے ایک انتہائی مقروض شہری نے خودکشی کرلی۔

تفصیلات کے مطابق ناجی الفولائٹی اپنی بیٹی کو ناشتا خریدنے کے لئے 1،000 لبنانی پاؤنڈ (ڈی 2،50) دینے میں ناکامی پر پریشان ہوگیا۔ قرض سے دوچار والد ناجی الفولائٹی، جو اپنے 40 کی دہائی میں تھا، نے شام کی سرحد کے قریب واقع ارسل نامی گاؤں میں اپنے گھر میں  خود کو پھانسی دے دی۔

مقتولہ کے کزن علی الفولائٹی کے مطابق “اس کی 6 سالہ بیٹی رینین نے صبح سے اس سے   ناشتے میں بریڈ  خریدنے کے لئے کہا۔  ناجی الفولائٹی کے پاس بٹوے میں رقم دینے کے لئے  پیسے نہیں تھے۔  وہ پریشان ہو گیا، اور خود ایک کمرے میں بند کرلیا اور   تین ماہ قبل تک، ناجی الفولائٹی ارسل میں تعمیراتی کارکن کی حیثیت سے کام کر تا تھا، جو وادی بیقہ میں بیروت کے باہر 124 کلومیٹر دور واقع ہے۔

رینین کا کزن علی صبح 6 بجے اپنی اہلیہ کے ساتھ کافی پی رہا تھا جب اس نے اپنے کزن کے گھر سے ایک تیز آواز سنی ۔علی کے مطابق میں باہر چلا گیا اور دیکھا کہ ناجی کے والد چیخ رہے ہیں “۔ اس نے رسی کو چھت سے الجھادیا تھا ، جو ان  کی  گردن سے بندھی تھی  ۔ ہم نے اسے فوری طور پر اتارا ، میری گاڑی میں بٹھایا اور جلدی سے الرحما اسپتال  لے جانے کے لئے نکلے پر بد قسمتی سے وہ راستے ہی میں مر چکےتھے ۔

علی نے بتایا کہ “وہ 3 ماہ سے بے روزگار  تھے ۔ ایک معزز شخص  تھے  ، ناجی  نے کبھی کسی سے رقم نہیں مانگی۔ بیشتر لبنانیوں کی طرح غیر معاشی پریشانیوں نے اسے اپنے کنبے کو کھانا کھلانے کے لئے قرض لینے پر مجبور کیا، ناجی نے اپنی دوسری بیوی  کے کینسر کے علاج کے لئے بھی  بہت رقم ادھار لے رکھی تھی۔

Advertisement

علی نے بتایا کہ ناجی سے میری  دو روز قبل ملاقات ہوئی  تھی۔  لیکن انہوں نے کسی پریشانی کا کوئی  ذکر نہیں کیا،  میرے خیال سے ان کو یہ  بلکل برداشت نہیں ہوا کہ ان کی بیٹی نے ان سے پیسے مانگے اور وہ نہیں دے سکا۔

واضح رہے کہ  رواں برس  اکتوبر سے ، لبنانی شہری بڑے پیمانے پر سیاسی بدعنوانی اور بدانتظامی کے خلاف ملک گیر مظاہروں میں مشتعل افراد  سڑکوں پر نکل آئے جو اس ملک کے معاشی اور مالی بحرانوں کو بدتر بنارہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
امریکی ریاست ورجینیا میں ڈیموکریٹس کی تاریخی فتح
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر