 
                                                                              بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے نئی دہلی میں واقع گھر میں آگ لگ گئی، سارے شہر کی فائر بریگیڈ وزیراعظم ہاؤس کی جانب بھیج دی گئیں۔
بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق سیون لاک کلیان مارگ دہلی میں واقع وزیراعظم کی رہائش گاہ پر آگ لگنے کی اطلاع کے بعد 17فائر انجن مذکورہ بالا رہائش گاہ کی جانب روانہ ہوچکے ہیں۔
آگ لگنے کا یہ واقع بھارتی وقت کے مطابق شام سات بجکر 25 منٹ پر پیش آیا۔
ادھر ایک اور بھارتی خبررساں ادارے کا کہنا ہے کہ آگ معمولی نوعیت کی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 