Advertisement
Advertisement
Advertisement

مالی: فرانسیسی فورسز نے 33 عسکریت پسندوں کو ہلاک کردیا

Now Reading:

مالی: فرانسیسی فورسز نے 33 عسکریت پسندوں کو ہلاک کردیا
مالی: فرانسیسی فورسز نے 33 عسکریت پسندوں کو ہلاک کردیا

فرانسیسی فورسز نے موریتانیہ کی سرحد کے قریب مالی میں ہفتے کے روز 33 عسکریت پسندوں کو ہلاک کردیا۔

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے بتایا کہ “آج  مالی کے قصبے موپتی نامی شہر سے شمال مغرب میں تقریبا km 150 کلومیٹر (90 میل) شمال مغربی ممالک کی سرحد کے قریب رات گئے ہمارے فوجیوں نے 33 دہشت گردوں  کو ہلاک کردیا”۔

جن میں سے   ایک دہشت گرد  کو گرفتار کر وا لیا۔  فرانسیسی فوج کے کمانڈ نے اس کارروائی میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد کی تصدیق   بھی کی  کہ اس حملے میں 33  کے قریب  دہشت گرد ہلا ک ہو گئے۔

اس کےعلاوہ  2 مالین جنگی قیدیوں کو عسکریت پسندوں کی  گرفت سے جن کو یرغمال بنایا گیا تھا  کو آزاد کروالیا۔

واضح رہے کہ  اس  جگہ پر ہی  گذشتہ ماہ 13 فرانسیسی فوجی ایک ہیلی کاپٹر کے حادثے میں ہلاک ہوگئے تھے۔ فرانسیسی فوج کے ہیلی کاپٹرز کےدرمیان تصادم کا واقعہ افریقی ملک مالی میں عسکریت پسندوں کے خلاف سرچ آپریشن کے دوران پیش آیا۔ رات کے اندھیرے میں دونوں ہیلی کاپٹرز ایک دوسرے سے ٹکرا گئے تھے۔

اس  سے قبل  رواں برس  نومبر میں شمالی مالی میں عسکریت پسندوں کی جانب سے ایک فوجی  گشت پر حملے کے نتیجے میں 24 فوجی ہلاک  اور 29 زخمی ہوگئے تھے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان نے غزہ میں جرائم کے مرتکب اسرائیل کو انصاف کے کٹہرے میں لانےکا مطالبہ کردیا
پاکستان اوربھارت سمیت 7جنگیں ختم کرائیں، کبھی اقوام متحدہ نے رابطہ نہیں کیا، ٹرمپ
مخالفین کو مذاکرات کی میز پر لا کر قتل کروانا اسرائیلی کی گھنائونی پالیسی ہے، امیر قطر
ٹرمپ سے شہبازشریف کی اہم ترین ملاقات کل ہوگی ،وزیراعظم نے امریکی صدر کو امن کا داعی قرار دیدیا
اسرائیل کو لگام دی جائے ، مزید برداشت نہیں کر سکتے ، اردوان کا جذباتی خطاب
تیکنیکی مسئلہ یا کچھ اور؟ اسرائیل کے غزہ پر مظالم کے تذکرے پر اقوام متحدہ میں مائیک بند
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر