Advertisement
Advertisement
Advertisement

بی جے پی مسلمانوں کے اندیشوں کو دور کرنے کوشش کرے گی، بھارتی آرمی چیف

Now Reading:

بی جے پی مسلمانوں کے اندیشوں کو دور کرنے کوشش کرے گی، بھارتی آرمی چیف
بھارتی آرمی چیف

فوجی سربراہ جنرل بپن راوت نے کہا کہ مسلح افواج میں حقوق انسانی قوانین کا بہت احترام کیا جاتا ہے اور نہ صرف ملک کے عوام کے انسانی حقوق بلکہ مخالفین کے انسانی حقوق کا بھی تحفظ کیا جاتا ہے۔
مسلمانوں کے مخالف قانون منظور کرنے کے مودی حکومت کے اقدام کی حمایت میں مظاہرین کے خلاف متنازعہ بیان پرشدید ردعمل اور معافی کے مطالبے کے بعد بھارتی فوج کے سربراہ جنرل BIPIN RAWAT نے اپنے لہجے میں تبدیلی لاتے ہوئے لوگوں کے انسانی حقوق کے احترام کا اعلان کیا ہے۔
بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت کی پھر گیدڑ بھپکیاں
جنرل راوت حقوق انسانی کمیشن کے انٹرنس اور سینئر عہدیداروں سے خطاب کر رہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان کی فوج بہت ڈیسپلن والی ہے اور فوج میں حقوق انسانی قوانین اور بین الاقوامی حقوق انسانی قوانین کا بہت احترام کیا جاتا ہے۔
بی جے پی نے ایک کمیٹی اپنے اقلیتی قائدین کی تشکیل دی ہے تاکہ وہ مسلمانوں تک رسائی حاصل کرسکیں۔

Advertisement
اس کے علاوہ پارٹی کی جانب سے جنوری میں ایک قومی سطح کی کانفرنس بھی منعقد کی جائے گی تاکہ شہریت مسائل پر اپوزیشن کی مہم کا جواب دیا جاسکے ۔
پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ سینئر بی جے پی لیڈر و مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے اس سلسلہ میں حکمت عملی تیار کرنے آج ایک اجلاس منعقد کیا تھا ۔
اجلاس میں قومی اقلیتی کمیشن کے صدر نشین غیور الحسن رضوی ‘ اقلیتی مورچہ کے صدر عبدالرشید انصاری اور کچھ دوسرے مسلم قائدین نے شرکت کی ۔
یاد رہے کہ بھارتی فوج کے سربراہ BIPIN RAWAT کے بیان پرحزب اختلاف کی جماعتوں اور دفاعی تجزیہ کاروں کی طرف سے شدید ردعمل ظاہر کیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


3 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ سے شہبازشریف کی اہم ترین ملاقات کل ہوگی ،وزیراعظم نے امریکی صدر کو امن کا داعی قرار دیدیا
اسرائیل کو لگام دی جائے ، مزید برداشت نہیں کر سکتے ، اردوان کا جذباتی خطاب
تیکنیکی مسئلہ یا کچھ اور؟ اسرائیل کے غزہ پر مظالم کے تذکرے پر اقوام متحدہ میں مائیک بند
غزہ میں ہولناکیاں جاری ، قتل و غارت کی تمام حدیں پار ہو چکیں، انتونیوگوتریس
سعودی مفتیِ اعظم، شیخ عبدالعزیز آل الشیخ انتقال کر گئے
دو ریاستی حل اجلاس، پاکستان کا اعلان نیویارک کی مکمل حمایت کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر