Advertisement
Advertisement
Advertisement

یمن میں میزائل حملے میں 9 افراد ہلاک

Now Reading:

یمن میں میزائل حملے میں 9 افراد ہلاک

یمن میں فوج کی تقسیم اسناد کی تقریب پر حوثیوں کی جانب سے میزائیل حملے سے 9 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

سعودی میڈیا کے مطابق یمنی سیکیورٹی بیلٹ فورسز نے اتوار کو اعلامیہ جاری کرکے بتایا کہ حوثیوں نے الضالع شہر میں فوجی پریڈ پر میزائل داغا ہے۔

عینی شاہدین کے حوالے سے بتایا کہ میزائل فوجی پریڈ کے دوران سٹیج کے قریب آ کر گرا۔ ہر طرف لاشیں اور زخمی پڑے نظر آرہے تھے۔

یمنی صحت حکام نے پانچ افراد کی ہلاکت اور آٹھ کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔

سرکاری اعلا میے میں کہا گیا کہ یمنی سیکیورٹی بیلٹ فورسز نے تین افراد کو جائے وقوعہ سے گرفتار کیا ہے۔ اطلاعات یہ ہیں کہ ایسے دستاویزی ثبوت بھی ملے ہیں جن سے ظاہر ہورہا ہے کہ گرفتار شدگان کا میزائل حملے میں ملوث رہے ہوں گے۔ گرفتار شدگان سے پوچھ گچھ جاری ہے۔

Advertisement

آر ٹی کے مطابق حوثیوں کے ترجمان بریگیڈیئر یحییٰ سریع کا کہناہے کہ یمن سے باہر میزائل حملوں کا منصوبہ ہے۔ حوثیوں نے اپنے اہداف اہمیت کے حوالے سے تین زمرو ںمیں تقسیم کیے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر