Advertisement
Advertisement
Advertisement

سائبیریا میں بس حادثے کا شکار،19 افراد ہلاک

Now Reading:

سائبیریا میں بس حادثے کا شکار،19 افراد ہلاک
19 dead in Siberia after bus plunges onto frozen river

روس کے مشرقی علاقے سائبیریا میں مسافر بس دریا میں گرنے سے 19 افراد ہلاک ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سائبیر یا میں ایک پل سے نیچے جمے ہوئے دریائے کوئنگامیں جا گری۔ بس کے گرنے سے 19  افرا د ہلاک  اور 22  افرد  زخمی ہو گئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق  بس حادثے میں ہلاک اور زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل  کردیا گیا ہے۔   اس کے علاوہ  بس کو جمے ہوئے دریا سے نکالنے کی بھی کوشش کی جا رہی ہے  تاہم اس کے ڈوبنے  کا بھی خدشہ ہے۔

سائبیرین پولیس کے مطابق بس کو حادثہ  اگلے ٹائر کے پھٹنے کے باعث پیش آیا، جس سے بس کنٹرول  سے باہر ہو کر کھائی میں جا گری۔

روسی حکام کی جانب سے واضح کیا گیا کہ اس حادثے کی تحقیقات جاری  ہیں۔

Advertisement

حکام کی جانب سے جاری کیے گئے گذشتہ سال کے ریکارڈ کے مطابق روس میں ٹریفک حادثات میں 18 ہزار 214 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
اسرائیلی ٹی وی نے ٹرمپ کو بادشاہ بنا کر امن  کی کوششوں  کو مذاق بنا دیا
مستقبل کے غزہ میں حماس کا کوئی کردار نہیں ہو گا ، مارکو روبیو
غزہ کا انتظام ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے پر اتفاق ہوگیا ، حماس کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر