Advertisement
Advertisement
Advertisement

ترکی میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 6.8 ریکارڈ

Now Reading:

ترکی میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 6.8 ریکارڈ
ترکی

ترکی میں شدید زلزلے کے جھٹکےمحسوس کیے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ترکی میں شدید زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے ، زلزلے کی شدت  6.8 ریکارڈ کی گئی ہے۔

 امریکی جیولوجیکل سروے نے ابتدائی شدت 6.8 بتائی ، اور کہا کہ اس زلزلے سے نہ صرف ترکی بلکہ شام ، جارجیا اور آرمینیا بھی متاثر ہوا ہے۔

 

زلزلہ کی شدت کی وجہ سے لوگ گھروں سے باہر نکال آئے ہیں اور لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا،ترکی میں آنے والے زلزلے نے تمام تر عمارتوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔

وزیر داخلہ سلیمان سویلو نے زلزلے کے حوالے سے بتایا کہ سیورائس یا دیگر متاثرہ علاقوں میں ہلاکتوں کی کوئی اطلاع نہیں ہے،تاہم  4-5 عمارتیں گر گئیں ، جہاں دو افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

https://twitter.com/xhildinho/status/1220790800428208128

Advertisement

وزیر دفاع نے بتایا کہ اب تک کسی کے جانی نقصان کی اطلاعات نہیں ہیں لیکن انہوں نے کہا کہ اس زلزلے سے شہر کے باہر یہی علاقوں میں ہلاکتیں ہوسکتی ہیں۔

واضح رہے کے ترک میڈیا نے بتایا کہ  فوج کی مدد کے لئے اسٹینڈ بائی ہیں کیونکہ ان کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


2 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شرم الشیخ میں تاریخی پیش رفت، غزہ جنگ بندی معاہدے پر دستخط ہو گئے
جنگ ختم امن شروع، مشرقِ وسطیٰ میں ایک نئی صبح کا آغاز ہو گیا ہے، صدر ٹرمپ
غزہ امن معاہدہ: فلسطینی قیدیوں کے بدلے تمام 20 اسرائیلی یرغمالی رہا
پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ کی اطلاعات، معاملہ واپسی پر دیکھوں گا، صدر ٹرمپ
غزہ سے اسرائیلی فوج کے انخلاء کے بعد امدادی سرگرمیاں تیز، ملبہ ہٹانے کا کام جاری
خواتین صحافیوں کی توہین، افغان وزیر خارجہ کا دورہ مودی سرکار کے گلے پڑ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر