Advertisement
Advertisement
Advertisement

ممبئ: ناسک میں بس اور رکشہ میں تصادم ، 26 افراد ہلاک

Now Reading:

ممبئ: ناسک میں بس اور رکشہ میں تصادم ، 26 افراد ہلاک
ممبئ: ناسک میں بس اور رکشہ میں تصادم ، 26 افراد ہلاک

 ممبئی کے ضلع  ناسک میں ایک آٹورکشا اور بس کے درمیان تصادم  کے نتیجے میں سات سالہ بچی سمیت 26  افراد ہلاک ہوگئے۔

پولیس حکام کے ساتھ  ہنگامی عملے نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا۔

بھارت کے دارالحکومت ممبئی سے تقریبا  254 کلومیٹر (158 میل) دور ناسک ضلع میں یہ حادثہ  پیش آیا۔  بس رکشہ سے تصادم کے بعد کنویں میں جا گری جسے بعد میں کرین کے زریعے باہر نکالا گیا۔  پولیس حکام کے مطابق 26 لاشیں اور 32 زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

ہلاک ہونے والوں میں بس ڈرائیور بھی شامل ہے۔ ناقص سڑکوں، ناقص گاڑیوں اور لاپرواہی سے ڈرائیونگ کرنے کی وجہ سے بھارت میں سالانہ 150،000 سے زیادہ اموات ریکارڈ ہوتی ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل  بھارتی ریاست اڑیشہ میں مال  گاڑی اورٹرین  کےدرمیان تصادم  میں 5 افرادہلاک اور40 زخمی ہوگئے تھے۔

Advertisement

بھارتی ریاست اڑیشہ کے ضلع کٹک میں جمعرات کی صبح سلاگاؤں کے نزدیک لوک مانیہ تلک ایکسپریس کو پیچھے سے آنے والے ایک مال گاڑی نے ٹکر مار دی جس سے ٹرین کے آٹھ ڈبے پٹری سے اترگئے۔

 حادثےمیں خواتین اور بچوں سمیت 5 افرادہلاک ہوگئے تھے۔ جبکہ حادثہ میں 40 مسافرکے زخمی بھی ہوئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدر زرداری کی چین میں لی شو لی سے ملاقات، پاک-چین تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد منظور
چارلی کرک کا ملزم گرفتار، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
چارلی کرک کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، قاتل کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
بغاوت کیس میں برازیل کے سابق صدر بولسونارو کو 27 سال قید کی سزا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر