گذشتہ سال 9 مارچ کو 116 سال 66 دن کے ساتھ دنیا کی ضعیف ترین کینے تاناکا اس سال بھی اپنے ریکارڈ پر قائم ہیں۔
جاپان میں 2019 میں دنیا کے ضعیف ترین انسان کی حیثیت سے گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل ہونے والی خاتون کینے تاناکا نے اپنی 117 ویں سالگرہ منائی۔
گذشتہ سال 9 مارچ کو 116 سال 66 دن کے ساتھ دنیا کی ضعیف ترین کینے تاناکا اس سال بھی اپنے ریکارڈ پر قائم ہیں۔
تاناکا نے اپنی 117 ویں سالگرہ جاپان کے شہر فوکواوکا کے اولڈ ہاوس میں منائی۔
تاناکا کو جاپان کی بوڑھی آبادی کی علامت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News