Advertisement
Advertisement
Advertisement

ترکی کی شمالی عراق میں کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک

Now Reading:

ترکی کی شمالی عراق میں کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک
ترکی کی شمالی عراق میں کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک

ترک سیکیورٹی فورسز نے شمالی عراق میں (پی کے کے) کے 4  دہشت گردوں کو کارروائی  کرتے ہوئے ہلاک کردیا۔

عراقی فوج کے ایک عہدے دار نے جمعرات کو بتایا کہ عراق کے اندر ترک فضائی حملوں میں ایک کالعدم کرد باغی گروپ کے اراکین کو نشانہ بنایا جس میں  کم از کم 4   اقلیت یزیدی جنگجو ہلاک ہوگئے۔

وزارت نے کہا کہ ترک مسلح افواج (ٹی ایس کے) کے علاقے ہورک میں ایک فضائی حمایت یافتہ آپریشن میں دہشت گردوں کو “غیر جانبدار” کردیا گیا۔

خیال رہے کہ ترک حکام اکثر ہتھیار ڈالے ہوئے دہشتگردوں کے بارے میں اشارہ کرنے کے لئے “غیر جانبدار” کا لفظ استعمال کرتے ہیں۔

شمالی عراق میں کردش ٹیلی ویژن چینلز کی اطلاعات کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں یزیدی کمانڈر زردشت شنگالی بھی شامل ہے اور ان حملوں میں مزید پانچ جنگجو زخمی ہوئے ہیں۔

Advertisement

ترکی نے پی کے کے کے سپلائی راستوں کو منقطع کرنے کی کوششوں میں سنجار میں یزیدی ملیشیا کے ٹھکانوں پر بار بار حملہ کیا ہے۔

اس کے علاوہ گزشتہ سال وہاں ایک ترک فضائی حملے میں (پی کے کے )کے کمانڈر ذکی شنگالی کو ہلاک کردیا گیا تھا۔

کسی گروپ نے فوری طور پر اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی تھی لیکن شبہ ہے کہ اسے دولت اسلامیہ کے باقی گروپوں نے انجام دیا ہے۔

دوسری جانب ترکی  نے  3 جرمن نژاد دہشتگردوں کو ملک بدر کر دیا ہے۔  ایک  سویڈش نژاد دہشتگرد کو بھی جلد ہی ملک بدر کیا جائے گا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقوام متحدہ میں صدر ٹرمپ کی میزبانی میں اہم کثیرالملکی اجلاس کا اعلامیہ جاری
امن کا انعام چاہیے تو غزہ میں امن قائم کریں، ٹرمپ کو میکرون کی دو ٹوک وارننگ
پاکستان نے غزہ میں جرائم کے مرتکب اسرائیل کو انصاف کے کٹہرے میں لانےکا مطالبہ کردیا
پاکستان اوربھارت سمیت 7جنگیں ختم کرائیں، کبھی اقوام متحدہ نے رابطہ نہیں کیا، ٹرمپ
مخالفین کو مذاکرات کی میز پر لا کر قتل کروانا اسرائیلی کی گھنائونی پالیسی ہے، امیر قطر
ٹرمپ سے شہبازشریف کی اہم ترین ملاقات کل ہوگی ،وزیراعظم نے امریکی صدر کو امن کا داعی قرار دیدیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر